Through constant system improvements take our Company to a level where customers feel safe in developing long term business relations with us.
· لگاتار تنظیمی اصلاحات کے ذریعے ہم اپنی کمپنی کو اس مقام پر لےجانا چاہتے ہیں جہاں گاہک ہمارے ساتھ لمبی مدت کے کاروباری تعلقات رکھنے میں خود کو محفوظ تصور کریں.
Company Policy
Our Company shall always be striving for socioeconomic uplift of the community at large and this shall be in line with divine and natural dictates.
We view life in its entirety as a pack of challenges meaning confronting all the times changing and unseen circumstances. Having been blessed with near to absolute faith in Destiny, we feel a lot can otherwise be done to alleviate ourselves.
And this is precisely what we are determined to do.
Welfare and safety of human beings and grooming them in positive traits for the overall sustainability of growth of our business shall be the center point of our activities.
کمپنی پالیسی:۔
· ہماری کمپنی ہمیشہ کمیونٹی کی مجموعی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے جدوجہد کرتی رہے گی اور یہ قدرتِ الہیٰ اورواقعاتی حالات کے مسلمہ تقاضوں کے مطابق ہوگا۔
ہم اپنی زندگی کو مجموعی طور پر مہمات سےاحسن طریقے سے عہدہ برآں ہونے کو سمجھتے ہیں۔ جس میں ہر وقت تبدیل شدہ اور غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تقدیر میں اعتماد مطلق رکھتے ہوئے ہم یقین رکھتے ہیں کہ اپنے طور پر بہت کچھ کیا جاسکتا ہے جس سے کہ ہمارے عمومی حالات بہتر ہو سکیں۔
اور یہی کچھ کرنے کا عزم ہماراہے۔
انسانوں کی فلاح و بہبود اور حفاظت اور اُن کو اس قابل بنانا کہ وہ اچھائی کے اصلوں کو اپناتے ہوئے اپنے سے منسلک کاروبار میں مددگار ثابت ہوں، ہماری کوششوں کا مرکز ہو گا ۔