- Plot #: 4 Industrial Lane, 9.5 K.M Raiwind Road, Lahore
حفاظتی /ماحولیاتی پالیسی:۔
ہماری کمپنی اپنے ملازمین اور دیگر افراد کی کام کے دوران حفاظت اور صحت کے لئے پر عزم ہے۔ ہمیں کامل یقین ہے کہ محفوظ طریقے سے کام کرنے پر اچھی کاروباری کارکردگی ، پر عزم ملازمین اور بہتر پیداوار ملے گی۔
ہماری کمپنی کاروباری سرگرمیوں کے دوران تمام ماحولیاتی و دیگر مروجہ اصول و قوانین کی پاسداری کرے گی۔ اور اس دوران بہتری کے لئے لگا تار کوشش جاری رکھے گی۔